Wednesday, 9 November 2011

Apna maqam paida ker.

میں شاخ تاک ہوں ، میری غزل ہے میرا سمر
مرے سمر سے مہ لالہ فام پیدا کر
مرا طریق امیری نہی فقیری ہے
خودی نہ بیچ، غریبی مہ نام پیدا کر
_

رہیگا راوی و نیل و فرات میں کب تک ؟

تیرا سفینہ کے ہے بھر بیکراں کے لئے

_

نہ تو زمین کے لئے ہے نہ آسمان کے لئے

جہاں ہے تیرے لئے, تو نہیں جہاں کے لئے

- in memory of M. Iqbal (1877-1938)

No comments: